Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

بی اے ،بی اے ایل ایل بی (آنرز)کے نتائج کا اعلان

Karachi-Universityکراچی، جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی اے سال اول اور سال دوئم وباہم (اوورسیز) سالانہ امتحانات برائے 2014-15 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق بی اے سال اول کے امتحانات میں 93 طلبہ شریک ہوئے،76 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 17 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 81.72 فیصد رہا۔بی اے سال دوئم وباہم کے امتحانات میں 72 طلبہ شریک ہوئے،23 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 15 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا۔کامیاب طلبہ کا تناسب 52.78 فیصدرہا۔دریں اثناجامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی اے ایل ایل بی (آنرز) سال دوئم سالا امتحانات برائے 2015 ء اور بی ایس ان فزیوتھراپی فرسٹ ایئر سالانہ امتحانات برائے 2016 ء کے نتائج کااعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق بی اے ایل ایل بی آنرز کے امتحانات میں 17 طلبہ شریک ہوئے،15 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 02 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 88.24 فیصد رہا۔بی ایس ان فزیوتھراپی فرسٹ ایئر کے امتحانات میں ایک طالب علم شریک ہوا جس کو کامیاب قراردیاگیا ۔کامیابی کا تناسب 100:00 فیصد رہا۔

Open chat