Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے دوطلبہ کو ایم فل،ایک کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

دوطلبہ کو ایم فل،ایک کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

Karachi-Universityکراچی، جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کی صدارت میںمنعقدہ مجلس برائے اعلیٰ تعلیم وتحقیق کے حالیہ اجلاس میں02 طلبہ کو ایم فل ،ایک کو پی ایچ ڈی جبکہ ایک کو ڈی ایس سی کی ڈگری تفویض کی گئی۔پی ایچ ڈی کی ڈگری سید دانش حسین احمد (بائیوکیمسٹری)جبکہ ایم فل کی ڈگری عائشہ کمال (مالیکولرمیڈیسن )،رملہ ثناء خالد(مالیکیولرمیڈیسن) اور ڈی ایس سی کی ڈگری ظفر سعید سیفی(فارماسیوٹیکل کیمسٹری) کو تفویض کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...