Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے دوران امتحان 45 طلبہ پکڑے گئے، 20 کے موبائل فونز ضبط

دوران امتحان 45 طلبہ پکڑے گئے، 20 کے موبائل فونز ضبط

student-ooکراچی جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت کے اعلامیہ کے مطابق ان کی زیرنگرانی شعبہ جرمیات میں قائم ایل ایل بی کے امتحانی مرکز میںدوران امتحان ناجائز ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے 45 طلبہ پکڑے گئے جبکہ 20 طلباوطالبات کے موبائل فونز ضبط کرلئے گئے اور ان کے خلاف کیسز بناکر قانونی کاروائی کے لئے ان کے متعلقہ سیکشن کو ارسال کردیئے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...