Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ایوننگ پروگرام کے طلبہ کی 80 فیصد لیٹ فیس معاف

ایوننگ پروگرام کے طلبہ کی 80 فیصد لیٹ فیس معاف

ned university1کراچی، جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایوننگ پروگرام پروفیسر ڈاکٹر عابد حسنین کے اعلامیہ کے مطابق شیخ الجامعہ کی منظوری سے ایوننگ پروگرام کے طلبہ جنہوں نے اپنی ٹیوشن اور امتحانی فیس تاحال جمع نہیں کرائی ہے ان کی 80% فیصد لیٹ فیس معاف کردی گئی ہے۔وہ اپنی بقیہ 20 فیصد لیٹ فیس بمع ٹیوشن اور امتحانی فیس 15 دسمبر 2016 ء تک کیش یا پے آرڈر کی صورت میں جامعہ کراچی میں قائم یو بی ایل اور حبیب بینک کی کیمپس برانچز میں دوپہر 3:00 تاشام 6:00 بجے تک جمع کرادیں۔بصورت دیگر 15 دسمبر 2016 ء کے بعد مکمل لیٹ فیس وصول کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...