Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے بی کام پرائیوٹ کے ضمنی امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ...

بی کام پرائیوٹ کے ضمنی امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میںبغیر لیٹ فیس کے توسیع

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیے کے مطابق بی کام پرائیوٹ کے ضمنی امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے16 اکتوبر 2014 ءتوسیع کردی گئی ہے۔طلبہ اپنے امتحانی فارم 3400/= روپے فیس برائے سال اول/ دوئم اور6000/= روپے فیس برائے (سال اول ودوئم باہم )کے ساتھ بینک کاﺅنٹرز واقع سلورجوبلی گیٹ پر جمع کراسکتے ہیں۔ ایسے طلبہ جو 2011 ء یا اس سے قبل کی رجسٹریشن کے حامل ہیں وہ سپلیمنٹری امتحان 2013 ءمیں شرکت کے اہل ہونگے ،جبکہ ایسے طلبہ جو 2007 ءیا اس سے قبل کی رجسٹریشن کے حامل ہیں اور ضمنی امتحان میں شرکت کے خواہش مند ہیں انہیں امتحانی فیس کے علاوہ 3000/= روپے اضافی چارجز بھی اداکرنا ہونگے۔واضح رہے کہ2000 یا اس سے قبل کی رجسٹریشن کے حامل طلبہ کے لئے ضمنی امتحان 2013 ءمیں شرکت کا یہ آخری موقع ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...