Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے بی ایس ان فزیوتھراپی تھرڈاور فورتھ ایئر سالانہ امتحانات برائے 2015 ءکے...

بی ایس ان فزیوتھراپی تھرڈاور فورتھ ایئر سالانہ امتحانات برائے 2015 ءکے نتائج کا اعلان

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013کراچی ، جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی ایس ان فزیوتھراپی تھرڈاور فورتھ ایئر سالانہ امتحانات برائے 2015 ءکے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق بی ایس ان فزیوتھراپی تھرڈ ایئر کے امتحانات میں 99 طلبہ شریک ہوئے،90 طلبہ کامیاب قرارپائے جبکہ 09 طلبہ کو ناکام قراردیا گیا کامیاب طلبہ کا تناسب 90.91% فیصد رہا۔بی ایس ان فزیوتھراپی فورتھ ایئر کے امتحانات میں 84 طلبہ شریک ہوئے،83 طلبہ کامیاب قراردیئے گئے جبکہ 01 طالبعلم ناکام قرارپایا۔کامیاب طلبہ کا تناسب 98.81% فیصد رہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...