Friday, October 30, 2020
Home Trending جامعات اپنے طلبا پر کڑی نظر رکھیں، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا...

جامعات اپنے طلبا پر کڑی نظر رکھیں، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا جامعات کو خط

30417259949305320x180کراچی، شہر میں دہشت گردی کے واقعات میں جامعات سے فارغ التحصیل طلبا کی گرفتاری کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کی اہم جامعات کوخط لکھ دیا ہے) ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے اپنے طلبہ پرکڑی نظر رکھیں، یونیورسٹی انتظامیہ مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھے، مشکوک سرگرمی کی اطلاع متعلقہ اداروں کی دی جائے۔ دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں کئی اعلیٰ تعلیم یافتہ ملزم ملوث پائے گئے ہیں، سانحہ صفورہ میں ملوث 2 ملزم جامعات سے فارغ التحصیل تھے، خط کو انتہائی خفیہ رکھا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعات میں یونیورسٹی کی جانب سے کوئی اطلاع دی گئی تو سکیورٹی فورسسز فوری کارروائی کریں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...