Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے بی ایڈ اور ایم ایڈسالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ...

بی ایڈ اور ایم ایڈسالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

UniversityofKarachiجامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی ایڈ اور ایم ایڈ(مارننگ/ایوننگ) کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے توسیع کردی گئی ہے۔طلبہ اپنے امتحانی فارم 5075/= روپے فیس برائے بی ایڈ(مارننگ /ایوننگ) اور ایم ایڈ(مارننگ /ایوننگ)کے لئے 6450/= روپے فیس کے ساتھ 20 جنوری 2015 ءتک متعلقہ کالجز میں جمع کراسکتے ہیں۔واضح رہے کہ ایسے طلبہ جو2008 ءیا اس سے قبل کی رجسٹریشن کے حامل ہیں اورسالانہ امتحانات میں شرکت چاہتے ہیں ،انہیں امتحانی فیس کے علاوہ 3000/= روپے اضافی چارجز بھی جمع کرانا ہونگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...