Wednesday, October 28, 2020
Home Trending اہلسنت والجماعت کے رہنما اورنگزیب فاروقی کا شیریں مزاری کے بیان پر...

اہلسنت والجماعت کے رہنما اورنگزیب فاروقی کا شیریں مزاری کے بیان پر سخت ردعمل

Orangzaib-Farooqiاہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا اورنگزیب فاروقی نے شیریں مزاری کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے   کہا  کہ شیریں مزاری کا اہل سنت والجماعت کو کالعدم کہنا آمریت کی حمایت پر مبنی ہے۔ وقت آنے پر  تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقاتوں کی ویڈیوز اور تصاویر ہم بھی دکھا سکتے ہیں۔ عمران خان مولانا احمد لدھیانوی سے معافی مانگیں۔ایک بیان میں اہلسنت والجماعت کے مرکزی صدر مولانا اورنگزیب فاروقی نے کہا کہ شیریں مزاری کا بیان پاکستان تحریک انصاف سے دوریوں کا سبب بنے گا۔ علامہ محمد احمد لدھیانوی مذہبی قومی شخصیت ہیں۔ مذہبی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں معمول کا حصہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ وقت آنے پر  تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقاتوں کی ویڈیوز اور تصاویر ہم بھی دکھاسکتے ہیں،شیریں مزاری کا اہل سنت والجماعت کو کالعدم کہنا آمریت کی حمایت پر مبنی ہے۔ عمران خان علامہ احمد لدھیانوی  سے معافی مانگیں۔ عمران خان نے معافی نہ مانگی تو شدید احتجاج پر مجبور ہوں گے۔اہل سنت والجماعت پر امن مذہبی جماعت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...