Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے وفاقی جامعہ اردو میں دوروزہ فوسٹین گالا کا انعقاد کیا جائے گا

وفاقی جامعہ اردو میں دوروزہ فوسٹین گالا کا انعقاد کیا جائے گا

Federal-Urdu-University-Of-ArtsScience-And-Technology-Admission-2014کراچی، وفاقی جامعہ اردو عبدالحق کیمپس میں اسٹڈی ایڈ پروجیکٹ کے تحت 16اور 17ستمبر کودوروزہ فوسٹین گالا کا انعقاد کیا جائے گا،جس میں مختلف گیمز کا علاہ تقریری مقابلہ ،مضمون نویسی،اور میڈیا ورک شاپ کا اہتمام بھی کیا جائے گا،اس حوالے سے فوسٹین گالا کے آرگنائزرشیرازخان کا کہنا ہے کہ اسٹڈی ایڈ پروجیکٹ کے تحت ہمیشہ طلباءکی صلاحیتوں میں نکھار لانے کے لئے مثبت تعلیمی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ جس میں نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں شامل ہوتی ہیں،اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اسٹڈی ایڈ پروجیکٹ جامعہ اردو نے عبدالحق کیمپس میں دوروزہ فوسٹین گالا کا انعقاد اہتمام کیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ڈی آئی جی سی آئی اے کو ایڈیشنل آئی جی کا اضافی چارج مل گیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور 14 روز کےلئے قرنطینہ میں چلے جانے...

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...