Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے وفا قی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام شیخ الجامعہ کی زیر صدارت...

وفا قی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام شیخ الجامعہ کی زیر صدارت سنڈیکیٹ کا31واں اجلاس

urdu universityکراچی ، وفا قی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹرسلیمان ڈی محمد کی زیر صدارت سنڈیکیٹ کا31واں اجلاس گلشن اقبال کیمپس کراچی میں منعقد ہواجس میںتمام روسائے کلیہ جات ، رجسٹرار،ٹرثیرار،ناظم امتحانات اور استاتذہ نمائندوںنے شرکت کی ایجنڈامیںشامل دیگر نقاط کے علاوہ تلاش کمیٹی برائے مستقل شیخ الجامعہ کیلئے دومختلف شعبوںسے دوارکین کا انتخاب کرنا تھا۔جس میںڈاکٹر اسمٰعیل موسیٰ اور ڈاکٹر محمدزاہد کو شر کا ئے اجلاس کی بھاری اکثریت نے رائے شماری کے ذریعہ منتخب کر لیااس کے بعد صدر مجلس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹرسلیمان ڈی محمدنے ایک سہ رکنی کمیٹی ڈاکٹررعنا خان کی سربراہی میںمقر کر دی جسمیں ڈاکٹر عارف زبیر اور ڈاکٹر اسمٰعیل موسیٰ بطوررکن شامل ہو نگے جوگذشتہ سنڈیکیٹ کے غیر قانونی اجلاس میں کئے گئے مختلف فیصلو ں اور اقدامات کا جائزہ لے کر آئندہ اجلاس میں رپوٹ پیش کر ینگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...