Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ڈاکٹر عبدالرشید نے مطالعاتِ مذاہب فیکلٹی کے ڈین کاچارج سنبھال لیا

ڈاکٹر عبدالرشید نے مطالعاتِ مذاہب فیکلٹی کے ڈین کاچارج سنبھال لیا

urdu universityوفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفسر ڈاکٹر ظفر اقبال نے معروف مذہبی اسکالر اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر عبدالرشید (ستارہ امتیاز) کو مطالعاتِ مذاہب فیکلٹی کا ڈین مقرر کردیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر عبدالرشید کی اب تک 23 تصانیف شائع ہوچکی ہیں اور36 پی ایچ ڈی اسکالر ان کی نگرانی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرچکے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالرشید نے پوسٹ ڈاکٹریٹ امریکہ سے فل برائٹ فیلو شپ کے تحت مکمل کیا ہے۔

وہ کونسل برائے تحقیق کیتھولک یونیورسٹی واشنگٹن ڈی سی امریکہ کی طرف سے جنوبی ایشیاءکیلئے کوآرڈینیٹر ہیں۔ اس سے قبل پروفیسر ڈاکٹر عبدالرشید کراچی یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات کے صدر،ڈین فیکلٹی، ممبر سنڈیکیٹ اور قائم مقام وائس چانسلر بھی رہ چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...