Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے اردو یونیورسٹی، وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں رجسٹریشن کیلئے طلبہ کو ایک...

اردو یونیورسٹی، وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں رجسٹریشن کیلئے طلبہ کو ایک اورآخری موقع

fedralurduوفاقی اردو یونیورسٹی،کوالٹی انہاسمنٹ سیل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کامران احسن کے مطابق وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن(HEC)کے متعین کردہ طریقہ کار کے مطابق طلبہ کے ریکارڈز کو Validate کرنے کی تاریخ گزرنے کے بعد رہ جانے والے طلباءکو آخری موقع فراہم کرنے کیلئے جامعہ اردو کے کو الٹی انہانسمنٹ سیل کی درخواست ایچ ای سی نے قبول کرلی ہے اور طلبہ کو ایک اور موقع فراہم کیا ہے وہ طلباءجنہوں نے اس اسکیم میں ابھی تک درخواستیں جمع نہیں کروائی وہ24 اکتوبر2014 تک شعبہ کے سربراہ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ وہ طلباءو طالبات جن کا اندراج غلط ہوا ہو وہ بھی تصحیح کیلئے درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...