Sunday, October 25, 2020
Home Trending جامعہ اردو، مائیکروبایولوجی کے تحت بریسٹ کینسر پر سیمینار منگل کو ہوگا

جامعہ اردو، مائیکروبایولوجی کے تحت بریسٹ کینسر پر سیمینار منگل کو ہوگا

Federal-Urdu-University-Of-ArtsScience-And-Technology-Admission-2014وفاقی جامعہ اردو، شعبہ مائیکرو بایولوجی کے تحت “بریسٹ کینسر کے خلاف جنگ” کے موضوع پر سیمینار منگل11نومبر کوصبح10بجے گلشن کیمپس کے عبدالقدیر آڈیٹوریم منعقد ہوگا جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال ہوں گے۔ پروگرام کے کورآرڈینیٹر ڈاکٹر سکندر شیروانی، سیکریٹری ڈاکٹر منزہ اعجاز اور چیئر پرسن عطیہ نعیم ہیں۔
٭وفاقی اردو یونیورسٹی رئیس کلیہ فنون پروفیسر ڈاکٹر ناہید ابرار کے اعلان مطابق جامعہ اردو عبدالحق کیمپس کے بہترین کارکردگی کے حامل طلباءو طالبات اور تدریسی و غیر تدریسی اسٹاف کو حسن کارکردگی ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں11نومبر کو صبح11بجے ڈاکٹر عطاء الرحمن آڈیٹوریم گلشن کیمپس میں تقریب منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال ہونگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...