Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ اردو :بی اے کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا...

جامعہ اردو :بی اے کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

کراچ، وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظمِ امتحانات پروفیسرمسعود مشکور کے مطابق کراچی اور اسلام آباد میں ہونیوالے بی اے مشترکہ(Combined)urdu universityپرائیویٹ سالانہ امتحان 2013 منعقدہ امتحان اگست2014 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔کراچی میں ہونیوالے اس امتحان میں 442 طلباءرجسٹرڈ ہوئے جن میں420 طلباءنے امتحان میں شرکت کی اور212طلباءکامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ 50.48فیصد رہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی