Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو میمن مسجدمختصر ڈاکومینٹری

کراچی میں موجود بعض قدیم مساجد تاریخ کاحصہ بن چکی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ایم اے جناح روڈ پر واقع...

کراچی کی متعدد سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس درست کردی گئیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر کے ایم سی کے ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ...

گلبرک پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام

گلبرگ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کو ناکام بنادیا، کاروائی میں 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، ملزمان سے چھینی ہوئی نقد رقم، موٹر...

گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

لانڈھی دادو بالی کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس...

جامعہ اردو، غیر تدریسی ملازمین کا ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاج

Federal-Urdu-University-Of-ArtsScience-And-Technology-Admission-2014غیر تدریسی ملازمین ویلفئیر ایسوسی ایشن، وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس اورگلشن اقبال کیمپس کے تحت جملہ ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے سلسلے میں جاری احتجاج کے سلسلے میں ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ بعد ازاں انتظامیہ کی جانب سے ملازمین سے ان کے مطالبات کی منظوری کے لئے ایک دن مہلت مانگی گئی۔ اس پر دونوں ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے ملازمین کی مشاورت کے بعد اپنے احتجاج کو کل تک کے لئے موخر کردیا۔

Open chat