Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ اردو، مختلف کلاسز کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

جامعہ اردو، مختلف کلاسز کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

fedralurduکراچی،         وفاقی جامعہ اردو کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے اعلان کے مطابق بی کام سال اول پرائیوٹ، سالانہ امتحانات کا آغاز 26 اگست سے ہوگا جبکہ بی اے سال دوم اور بی کام سال دوم، پرائیوٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز 27 اگست سے ہوگا۔ امتحانی مراکز جامعہ اردو، گلشن کیمپس، المیزان انسٹیٹیوٹ، اسلام آباد، محی الدین پوسٹ گریجویٹ کالج، راولا کوٹ بنائے گئے ہیں جبکہ امتحانی اوقات کار دوپہر 2:30 بجے سے شام 5:30 تک ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...