Tuesday, October 27, 2020
Home کھیل وقاقی اردو یونیورسٹی میں ہفتہ طلبہ کے تحت کھیلوں کے مقابلوںمیں رسہ...

وقاقی اردو یونیورسٹی میں ہفتہ طلبہ کے تحت کھیلوں کے مقابلوںمیں رسہ کسی اور فٹبال کے مقابلے

sportsوفاقی اردو یونیورسٹی ، عبدالحق کیمپس میں ہفتہ طلباءکے تحت کھیلوں کے مقابلوں میں رسہ کشی، والی بال، فٹبال اورریس کے مقابلے ہوئے جس میںرسہ کشی کے مقابلوں میںکامرس کی خوشبونے پہلی، خمسہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی ان دونوں کا تعلق شعبہ کامرس سے ہے۔والی بال میں پہلی پوزیشن کامرس کے عابد حسین عابدی اوردوسری پوزیشن انٹرنیشنل ریلیشنز کے بکشے نے حاصل کی۔فٹبا ل کے مقابلوں میں انٹرنیشنل ریلیشنز کے بکشے نے پہلی پوزیشن اورکامرس کے رئیس نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ عبدالحق اور گلشن کیمپس میں بھی ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچز بھی منعقد کئے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...