وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ سندھ کے سربراہ ڈاکٹر کمال جامڑو انتقال کرگئے، ذرائع کے مطاق ڈاکٹر کمال جامڑو کو ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے چند روز قبل اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں دوران علاج خالق حقیقی سے جاملے،