Friday, October 30, 2020
Home کھیل مفلسی اور بھوک کے شکار ایک کروڑ سے زائد امریکی بچے ناشتے...

مفلسی اور بھوک کے شکار ایک کروڑ سے زائد امریکی بچے ناشتے سے محروم رہتے ہیں

USA america1واشنگٹن ( آن لائن) امریکی بچوں میں مفلسی اور بھوک میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، فوڈ ریسرچ اینڈ ایکشن سینٹر ( ایف آر اے سی) نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایک کروڑ بارہ لاکھ غریب بچے ناشتے سے محروم ہیں رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہر پانچ میں ایک سے بچہ فوڈ اسٹمپ پر انحصار کرتا تھا، لیکن اب صورتحال یہ ہے کہ کم آمدنی والے گھرانوں کے بچوں کی نصف تعداد ایک دن میں ضروری خوراک حاصل نہیں کر پاتی، فوڈ ریسرچ ایکشن سینٹر کے مطابق پچھلے سال دو کروڑ دس لاکھ بچے مفت یا کم قیمت پر لنچ حاصل کرتے تھے۔ ان میں ایک کروڑ بارہ لاکھ بچے ناشتہ نہیں کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...