Thursday, October 22, 2020
Home Trending پاک سوزوکی جانب سے استعمال شدہ گاڑیوں کا میلہ

پاک سوزوکی جانب سے استعمال شدہ گاڑیوں کا میلہ

158361_bigشہرقائد میں سستی گاڑیاں خریدنا اب مشکل نہیں ہوگا کیونکہ پاک سوزوکی کی جانب سے شہریوں کیلئے استعمال شدہ اورمناسب قیمت کی گاڑیوں پر مشتمل میلہ منعقد کیا گیا۔ کراچی ایکسپوسینٹر میں پاک سوزوکی کی جانب سے استعمال شدہ گاڑیوں کا میلہ سجایا گیا۔ جہاں پرانے ماڈل سے کی تمام گاڑیوں کو شامل کیا گیا۔ اس موقع پر جی ایم مارکیٹنگ پاک سوزوکی اعظم مرزا کا کہناتھا کہ پاک سوزوکی کی جانب سے لگائے گئے اس میلے کا مقصد لوگوں کی ان گاڑیوں تک رسائی ممکن بنانا ہے جو وہ اپنے معیار اورقیمت کے حساب سے خرید سکیں۔ گاڑیوں کی نمائش میں ڈھائی سو سے زائد گاڑیاں رکھی گئیں جو مناسب قیمت ساتھ ساتھ ساتھ عوام کی دلچسپی کا بھی ذریعہ بنیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...