Tuesday, March 2, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو 2روز ہوٹل میں رہنے کا حکم

تحریک انصاف چیف آرگنائزر نے اراکین اسمبلی کےلئے ہوٹل میں کمرے بک کرالئے، تحریک انصاف کے تمام رکن سندھ اسمبلی کو ہوٹل پہنچنے کے...

خرم شیر کے 3ارکان لاپتہ ہونے کے دعوے کا ڈراپ سین

 ارکان اسمبلی کے اغوا کا ڈراپ سین، سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ایم پی اے شہریار نے اپنے ویڈیو بیان میں خرم شیرزمان...

اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ملتوی، کل ہوگا

 پاکستان سپر لیگ میں آج پیر کو ہونے والا میچ ملتوی کردیا گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم میں اعلان کروادیا، شائقین کا...

ہمارے 3 رکن سندھ اسمبلی لاپتہ ہوگئے، خرم شیر زمان

 تحریک انصاف کے خرم شیر زمان نے 3 ارکان اسمبلی کے  لاپتہ ہونے کا دعویٰ کردیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی...

صارفین اب اپنا ’واٹس ایپ‘ اکاؤنٹ بھی لاگ آؤٹ کرسکیں گے

پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ پر جلد ایک بہترین فیچر شامل ہونے جارہا ہے جس میں صارفین اب اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ بھی لاگ آؤٹ کرسکیں گے۔ واٹس ایپ انفورمیشن کی حالیہ رپورٹ کے مطابق صارفین کے پر زور مطالبے پر واٹس ایپ پر جلد ایک ایسا فیچر شامل کیا جائے گا جس کے ذریعے صارفین اپنا اکاؤنٹ لاگ آؤٹ کرسکیں گے۔ نئے فیچر کے تحت دیگر ایپس یعنی فیس بک اور انسٹاگرام کی طرح اب واٹس ایپ صارفین بھی اپنا اکاؤنٹ جب چاہیں لاگ آؤٹ اور لاگ ان کرسکیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here