Sunday, October 25, 2020
Home Trending یوٹیلٹی اسٹورز پرگھی، تیل اور دالوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یوٹیلٹی اسٹورز پرگھی، تیل اور دالوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان

utility-store-448x239یکم جنوری سے یوٹیلٹی اسٹورز پرگھی، تیل اور دالوں کی قیمتوں میں 10 روپے تک کمی کا امکان ہے، دو ماہ کے دوران یوٹیلٹی اسٹورز کے گھی کی قیمت 15 روپے جبکہ کھانے پکانے کے تیل کی قیمت میں 22 روپے تک کمی ہوچکی ہے۔ یوٹیلٹی اسٹور ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تیل مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث یکم جنوری سے تیل اور گھی کی قیمتوں میں 10 روپے تک کمی کا امکان ہے جبکہ مختلف دالوں کی قیمتیں 5 سے 8 روپے تک سستی ہونے کے امکان ہے۔ ملک میں حکومت کی جانب سے تیل مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث سفری لاگت کم ہونے سے بھی سرکاری اسٹورز پر کھانے پکانے کے تیل و گھی اور دیگر اشیا کی قیمتوں میں کم ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ دوماہ کے دوران سرکاری اسٹورز پر گھی کی قیمت 15 روپے کمی کے بعد 130 روپے کلو کھانے پکانے کے تیل کی قیمت 22 روپے کمی کے بعد 135 روپے فی کلو ہوچکی ہے۔ دالوں کی قیمتیں بھی 5 سے 8 روپے فی کلو تک کمی کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...