Friday, October 23, 2020
Home Trending عزیر بلوچ گروپ کا کارندہ 2 ساتھیوں سمیت مارا گیا

عزیر بلوچ گروپ کا کارندہ 2 ساتھیوں سمیت مارا گیا

thief-killed-on-police-encounter-at-soldier-bazar-area-in-karachکراچی میں پولیس اوررینجرز کے آپریشن کے دوران عزیر بلوچ گروپ کا کارندہ دو ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ جبکہ آرام باغ کے علاقے میں فائرنگ اور چھریوں کے وار سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان رینجرز کےمطابق لیاری افشانی گلی میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے مشترکہ آپریشن کے دوران گینگ وار عزیر جان بلوچ گروپ کا کارندہ منیر عرف معاب بلوچ، بابا گولڈ اور حسن مارے گئے۔ معاب بلوچ کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ انسپکٹر شاہجہاں بلوچ کا بیٹا ہے۔ معاب بلوچ ارشد پپو قتل کیس سمیت درجنوں وارداتوں میں ملوث تھا۔ جبکہ آرام باغ کے قریب فائرنگ اور چھریوں کے وار سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے دونوں افراد کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں افراد کو زخمی کرنے والا مبینہ ڈکیت کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...