Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت عزیر بلوچ کو پاکستان لانے کے لئے ٹیم کل روانہ ہوگی، غلام...

عزیر بلوچ کو پاکستان لانے کے لئے ٹیم کل روانہ ہوگی، غلام قادر تھیبو

uzairکراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ پولیس غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو دبئی سے پاکستان لانے کے لئے پولیس ٹیم کل روانہ ہوگی۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن نوید خواجہ ٹیم کی سربراہی کریں گے۔ آئی جی پولیس نے کیا ہے کہ اس سے پہلے ایرانی حکام نے بھی دبئی حکومت اور انٹرپول سے عزیر بلوچ کی حوالگی کے لئے رابطہ کیا تھا تاہم پاکستان کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ عزیر بلوچ پاکستان میں سنگین مقدمات ملوث ہے اسے پاکستان کے حوالے کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...