Friday, October 23, 2020
Home Trending عزیر بلوچ کو کراچی لانے کے لئے کارروائی کا آغاز اتوار سے...

عزیر بلوچ کو کراچی لانے کے لئے کارروائی کا آغاز اتوار سے ہوگا

SindhPolice_Logoکراچی، لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیربلوچ کو دبئی سے کراچی لانے کیلئے کارروائی کا آغاز اتوار سے ہوگا۔ کراچی پولیس کی ٹیم دبئی پہلے ہی پنہچ چکی ہے۔ ایس ایس پی عثمان باجوہ آج دبئی روانہ ہوں گے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن نوید خواجہ کی سربراہی میں کراچی پولیس کی ٹیم کل دبئی پہنچی، ڈی ایس پی زاہد حسین بھی ٹیم کے ہمراہ ہیں۔ پولیس کی ٹیم لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو پاکستان لانے کے لئے دبئی حکام سے مذاکرات کرے گی اورعزیر بلوچ کی حوالگی کیلئے دستاویزات پیش کی جائیں گی، ایس ایس پی نوید خواجہ کا کہنا ہے کہ عزیربلوچ کی حوالگی کے حوالے سے قانونی کارروائی کا آغاز اتوار  سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق کراچی پولیس کی ٹیم کو عزیر بلوچ کو پاکستان لانے کے اجازت مل جائیگی، جسے آئندہ دو تین روز میں پاکستان لایا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...