Thursday, October 22, 2020
Home Trending موسم گرما: سندھ کے اسکولوں اور کالجوں میں یکم جون تا یکم اگست...

موسم گرما: سندھ کے اسکولوں اور کالجوں میں یکم جون تا یکم اگست تعطیلات

students1کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں اور کالجز کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ ترجمان ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سندھ بھر کے تمام اسکولوں اور کالجز میں تعطیلات کا فیصلہ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کے تحت یکم جون سے یکم اگست تک صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...