Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں کاروبار شہر قائد: رمضان سے قبل منافع خور سرگرم ہوگئے

شہر قائد: رمضان سے قبل منافع خور سرگرم ہوگئے

new fruit vegetable market sabzi fruit mandi1کراچی: رمضان المبارک کا مہینہ تو ابھی دور ہے لیکن حیرت تو تب ہوئی جب گزشتہ روز (اتوار) کراچی کے شہری سبزی لینے پہنچے تو ان کے بھائو دیکھ کر عوام کا پارہ اور بھی چڑھ گیا، لیکن سبزی فروشوں کا اصرار ہے کہ وہ شہری حکومت کے مقرر کردہ نرخ پر سبزی فروخت کرتے ہیں۔ اتوار کے روز پھل اور فروٹ کی مرکزی ایمپریس مارکیٹ کا رخ کیا تو پتہ چلا کہ سبزیوں میں سب سے سستا ہر دلعزیز آلو ہی ہے، بیس روپے کلو پر آلو تو فروخت ہوا لیکن دیگر سبزیوں کی قیمتوں پر شہری پریشان اور دکاندار مطمئن ہیں۔سبزی فروش کہتے ہیں کہ نرخ زیادہ نہیں لیکن عوام کا کہنا ہے کہ رمضان کی آمد پر نرخوں میں اضافے کے بجائے ان میں کمی کی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...