Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت کراچی، سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی، سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

vegetables1کراچی ، سیلاب کو جواز بنا کر کراچی میں سبزیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا، ٹماٹر تیس روپے اور آلو دس روپے فی کلو مہنگا ہوگیا۔ کراچی سبزی منڈی کے جنرل سیکریٹری رﺅف تنولی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیلاب کے باعث مختلف سبزیوں کی سپلائی متاثر ہوئی، جس سے سبزی منڈی میں دو روز کے دوران ٹماٹر تیس روپے، آلو دس، پیاز پانچ روپے فی کلو اور مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں دس روپے تک اضافہ ہوگیا۔ ہول سیل مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے بعد مختلف بازاروں میں منافع خور سرگرم ہوگئے۔ جہاں ٹماٹر پچاس کے بجائے اسی روپے، آلو ساٹھ روپے اور پیاز پینتالیس روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...