قائدآباد تھانے کے قریب سوشل سیکیورٹی بلڈنگ کے سامنے گاڑیوں میں آتشزدگی، آگ کی اطلاع ملتے ہی واٹربوڑد ہائیڈرنٹس پر ہنگامی حالت نافذ کردی گئی، پانی سے بھرے متعدد ٹینکرذ آتشزدگی کے مقام پر روانہ کردیئے گئے، آگ پر مکمل قابو پائے جانے تک فائر بریگیڈ کو پانی کی فراہمی جاری رہے گی، فوکل پرسن ہائیڈرنٹس کو بھی آتشزدگی کے مقام پر روانہ کردیا گیا ہے، ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان۔