Tuesday, October 27, 2020
Home کھیل فتح کیلئے ویسٹ انڈیزکو241رنز، پاکستان کوسات وکٹیں درکار

فتح کیلئے ویسٹ انڈیزکو241رنز، پاکستان کوسات وکٹیں درکار

misbahکراچی، پاکستان کو دبئی ٹیسٹ میں کامیابی کے لئے 7 وکٹیں درکار ہیں جب کہ مہمان ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے مزید 241 رنز بنانا ہوں گے۔دبئی انٹرنیشنل گراؤنڈ میں جاری ٹیسٹ کے آخری روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے اننگز کا آغاز کیا تو اس مارلن سیمیول کسی اسکور کا اضافہ کیے بغیر محمد عامر کے گیند پر آؤٹ ہوگئے تاہم پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے مزید 7 وکٹیں درکار ہیں جب کہ ویسٹ انڈیز کو میچ جیتنے کے لیے مزید 241 رنز بنانا ہوں گے۔اس سے قبل ٹیسٹ کے چوتھے روزپاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 123 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جب کہ ویسٹ انڈیز نے 346 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 95 رنز بنا لئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...

داود یونیورسٹی کے طلبا یونیورسٹی انتظامیہ سے سخت ناراض

کراچی؛ ایم اے جناح روڈ پر واقع داود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی کے طلبا انتظامیہ پر برس پڑھے ، انٹرنیٹ کی...