Sunday, October 25, 2020
Home Trending سابق وزراکاسرکاری گاڑیاں واپس کرنے سے انکار

سابق وزراکاسرکاری گاڑیاں واپس کرنے سے انکار

govt-vihicleکراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے احکام کوسابق وزرانے سنجیدگی سے نہیں لیا،سابق وزرانے وزیراعلیٰ سندھ کے احکام ماننے سے انکارکردیا،سابق وزراسرکاری گاڑیاں واپس کرنے کیلئے تیارنہیں،سابق معاون خصوصی ریاض حسین نے گاڑی واپس کردی،39سابق وزرامیں سے دونےگاڑیاں واپس کیں،سابق وزیرگیان چندنے دومیں سے ایک گاڑی واپس کی،شرمیلافاروقی نے جواب بھجوادیاہے کہ ان کے پاس کوئی سرکاری گاڑی نہیں ہے،صرف دوسابق وزرانے رابطہ کیاتھا،نہ ایکشن ہوا،وزیراعلیٰ بھی احکام جاری کرکے بھول گئے،وزیراعلیٰ نے 24گھنٹے کی ڈیڈلائن دی تھی،جب کہ تین دن گزرچکے ہیں۔صوبائی وزیرفیاض بٹ کوسابق وزرااورارکان سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کاٹاسک دیاگیاتھا،نجی چینل کے مطابق سابق وزرانے وزیراعلیٰ سندھ کوپیغام بھجوایاہے کہ وہ سرکاری گاڑیاں واپس نہیں دیںگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...