Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

این اے 246: عمران اسماعیل کا دورہ، متحدہ اور پی ٹی آئی کارکنان کی نعرے بازی

ptiکراچی: حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخابات کے موقع پر تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل کا فیڈرل بی ایریا کے پولنگ اسٹیشن کے دورے کے موقع پر پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کارکن آمنے سامنے آگئے‘ دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے شدید نعرے بازی کی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو این اے 246 میں پولنگ کے موقع پر تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل نے فیڈرل بی ایریا کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں نے ان کے سامنے آکر شدید نعرے بازی کی اور الزام لگایا کہ عمران اسماعیل کارکنوں کے ساتھ پولنگ اسٹیشن میں گھس جاتے ہیں۔

Open chat