ملک بھرمیں انتخابی عمل کچھ ہی گھنٹے بعداختتام پزیر

vote election1کراچی پاکستان کے 11ویں عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں انتخابی عمل کچھ ہی گھنٹے بعد اختتام پزیر ہو جائے گا۔نجی چینل کی نیوزویب سائٹ کے مطابق ایک محتاط اندازے کے مطابق 10 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ووٹرز 85 ہزار پولنگ اسٹیشنز پر اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔انتخابات 2018 کا سب سے پہلا ووٹ چارسدہ میں کاسٹ ہوا تھا جبکہ سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کی جانب سے بھی صبح ہی سے ووٹ کاسٹ کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top