Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی: شعبہ وژول اسٹڈیز میں داخلے شروع، آخری تاریخ 20 اکتوبر...

جامعہ کراچی: شعبہ وژول اسٹڈیز میں داخلے شروع، آخری تاریخ 20 اکتوبر ہوگی

visual studies karachi university1کراچی: شعبہ وژول اسٹیڈیز میں بیچلرز آف ڈیزائننگ، فائن آرٹس اور آرکیٹیکچرز میں داخلے آج سے شروع ہوگئے۔ جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے مطابق داخلہ فارم مع پروسپیکٹس ایک ہزار روپے ادائیگی پر حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اکتوبرہے۔ گزشتہ 5برسوں کے دوران انٹر یا مساوی امتحان میں کم ازکم 45 فیصد مارکس حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات داخلہ فارم جمع کرانے کے اہل ہیں۔ علاوہ ازیں ایس بی ٹی ای کا 3یا 4سالہ ڈپلومہ اور 60 فیصد مارکس کے حامل طلبا بھی اہل ہوں گے۔ داخلے کے لئے رجحان ٹیسٹ یکم نومبرکو ہوگا جبکہ حتمی انتخاب رجحان ٹیسٹ اور انٹر ویو کے بعد عمل میں آئے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...