Saturday, October 24, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی وائپر ٹیکنالوجی کا نیاٹوان ون ٹیبلٹVTZ20

وائپر ٹیکنالوجی کا نیاٹوان ون ٹیبلٹVTZ20

viper-180x188کراچی، وائپر ٹیکنالوجی نے ٹو ان ون ٹیبلٹ VTZ20لانچ کردیا ہے ، اس ٹیبلٹ کی سے اہم بات یہ ہے کہ یہ منی لیپ ٹاپ میں بھی تبدیل ہو جاتاہے ۔ 11.6انچ کے آئی پی ایس ڈسپلے 1920×1080ریزولوشن صاف کو VTZ20پر کام کرنا انتہائی آسان بنا دیتی ہے ۔

اس منفرد ڈیوائس کی میموری 32جی بی ہے جسے 5سو جی بی اور ایک ٹیرا بائٹ یعنی (1024جی بی)تک بڑھایا جا سکتا ہے ۔اس میں 2گیگا ہرٹز کا پراسیسر موجود ہے ، بیٹری 12گھنٹے تک ساتھ دیتی ہے اور یہ ونڈوز8.1اسے لیس ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...