Monday, October 26, 2020
Home Trending وفاقی حکومت کا 24 سے 26 ستمبر تک عید کی تعطیلات کا...

وفاقی حکومت کا 24 سے 26 ستمبر تک عید کی تعطیلات کا اعلان

pakistan gov1کراچی، وفاقی وزارت داخلہ نے چوبیس سے چھبیس ستمبر تک سرکاری ملازمین کے لیے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔وزارت داخلہ کو بھجوائی گئی سمری میں چوبیس سے چھبیس ستمبر تک عید تعطیلات کی سفارش کی گئی تھی۔ وزارت داخلہ نے چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی سرکاری ملازمین صرف جمعرات اور جمعہ کی چھٹیاں ہی کر پائیں گے جبکہ ہفتہ اور اتوار کو وفاقی اداروں میں معمول کے مطابق چھٹی ہوتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کرونا کے نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا سے متعلق اپنے وڈیو بیان مین کہا کہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران...

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...