Monday, October 26, 2020
Home کھیل کوارٹر فائنل میں تلخ کلامی،وہاب ریاض اور شین واٹسن کو جرمانہ

کوارٹر فائنل میں تلخ کلامی،وہاب ریاض اور شین واٹسن کو جرمانہ

wahab riaz shen watson1ایڈیلیڈ: ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں شین واٹسن سےتلخ کلامی پر فاسٹ بولر وہاب ریاض کے خلاف آئی سی سی نے ایکشن لیتے ہوئے میچ فیس کا50فی صد جرمانہ عائد کردیا جب کہ شین واٹسن پر 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ۔آئی سی سی نے شین واٹسن کو میچ فیس کے 15 فیصد اور وہاب ریاض کو 50 فیصد جرمانے کی سزا سنادی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...