Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سٹی کورٹ سے جعلی وکیل گرفتار، ایک سال میں 5 لاکھ روپے...

سٹی کورٹ سے جعلی وکیل گرفتار، ایک سال میں 5 لاکھ روپے ہتھیا چکا ہے

crime320x180کراچی، مقامی عدالت میں لوگوں کو لوٹنے والے جعلی وکیل کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے ،ملزم لوگوں سے ابتک 4سے 5لاکھ روپے ہتھیا چکا ہے۔ سٹی کورٹ پولیس کے مطابق عمران حیدر نامی شخص کو سٹی کورٹ سے شک کی بنیاد پر حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کیا گیا تو انکشاف ہوا کہ عمران حیدر کے خلاف سٹی کورٹ تھانے میں 4سے5شکایات پہلے سے ہی درج ہیں۔ ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ لوگوں سے ایک سال کے دوران 4سے 5لاکھ روپے کیس لڑنے کے بہانے فیس کی مد میں ہتھیا چکاہے۔پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ سٹی کورٹ میں مقدمہ الزام نمبر 63/2015 درج کرلیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...