Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

ڈیفنس مقابلہ، پولیس کی سنسنی خیز رپورٹ جاری

ڈیفنس پولیس مقابلہ، پولیس حکام نے مقابلے کی سنسنی خیز تفصیلات جاری کردیں، پولیس کے مطابق ڈکیتیوں...

رائوانوارکاانتہائی مطلوب کااشتہار جاری نہیں کیا،ترجمان پولیس

raoکراچی ترجمان سندھ پولیس نے سوشل میڈیا پر دفتر آئی جی سندھ اور اس کے فون نمبرز سے منسوب کردہ اشتہار کی سختی سے تردید کی ہے جس میں راؤانوار کو نقیب اللہ محسود اور دیگر کے قتل میں انتہائی مطلوب بتایا جارہا ہے۔ترجمان نے دفتر سے جاری وضاحت میں کہا کہ اس حوالے سے سندھ ہولیس کی جانب سے کسی بھی قسم کا اشتہار سوشل میڈیا/میڈیا پر شیئر نہیں کیا گیا تاہم اگر ضرورت محسوس ہوئی تو پولیس تمام تر قواعد اور ضوابط کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اور اس ضمن میں مجاز حکام کی باقاعدہ منظوری کو سامنے رکھ کر ہر ممکن اقدام ناصرف اٹھائے گی بلکہ میڈیا سے شیئر بھی کرے گی۔ترجمان نے مذید کہا کہ سوشل میڈیا/میڈیا سے وابستہ صحافی برادری کو چاہیے کہ وہ ایسی کسی بھی خبر یا اشتہار کو عام کرنے سے گریز کریں جو کسی بھی پہلو سے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور قانون پسند شہریوں کے لیے افراتفری کا باعث بنیں۔

Open chat