پروفیسر ڈاکٹر وقار احمد زبیری انتقال کرگئے

KUکراچی،شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کے سابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نثار احمد زبیری کے بڑے بھائی معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر وقار احمد زبیری انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ بدھ کو بعد نماز ظہر مسجد فیصل بلاک 6گلشن اقبال میں ادا کی جائیگی۔ جنازہ C۔ 20بلاک 6گلشن اقبال سے دوپہر ایک بجے اٹھایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top