Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں عدالت الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے 4 ستمبر کو...

الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے 4 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم

Altaf Hussain press conferenceکراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد تحریک الطاف حسین کے گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ الطاف حسین کے خلاف وارنٹ ملک مخالف تقاریر کرنے پر جاری کیے گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج چودھری امتیاز کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کو 4 ستمبر کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...