Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت وزیراعظم کا ٹیکسٹائل سٹی کامنصوبہ ختم کرنے کاحکم،وسان

وزیراعظم کا ٹیکسٹائل سٹی کامنصوبہ ختم کرنے کاحکم،وسان

wasanکراچی، وزیراعظم نے کراچی میں ٹیکسٹائل سٹی کامنصوبہ ختم کرنے کاحکم صادرکردیا،سندھ کے وزیرمنظوروسان نے میڈیاکوبتایاہے کہ وزیراعظم نے سندھ میں ٹیکسٹائل سٹی کامنصوبہ ختم کرنے کاحکم دے دیاہے،انہوںنے کہاکہ لاہوراورفیصل آبادمیں ٹیکسٹائل سٹی موجودہے توسندھ میں کیوں نہیں؟انہوں نے کہاکہ ٹیکسٹائل سٹی سے 80ہزارافرادکوروزگارفراہم کیاجاناتھا،ان کاکہناہے کہ ٹیکسٹائل سٹی پرایک ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں،ان کایہ بھی کہناہے کہ اس فیصلے کے خلاف وزیراعلیٰ سندھ وزیراعظم کوخط لکھیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...