Sunday, October 25, 2020
Home Trending بازاروں کی بندش،منظوروسان نے تاجروں کوطلب کرلیا

بازاروں کی بندش،منظوروسان نے تاجروں کوطلب کرلیا

SindhHomeMinisterManzoorWasanکراچی، صوبائی وزیرصنعت وتجارت منظوروسان نے کراچی میں بازاراوردکانیں شام سات بجے بندکرنے کے معاملے پرتاجربرادری کااجلاس جمعرات کوطلب کرلیا،اجلاس کل صبح گیارہ بجے سندھ سیکریٹریٹ میں ہوگا،جس میں صوبائی مشیراطلاعات مولابخش چانڈیو،مشیربرائے لیبرسعیدغنی اورسیکریٹری صنعت وتجارت عبدالرحیم سومرو،سیکریٹری لیبرعبدالرشیدسولنگی ،سیکریٹری اطلاعات بھی شرکت کریںگے۔اجلاس میں تمام تاجربرادری کے رہنمااورمنتخب نمائندے شریک ہوںگے،صوبائی وزیراجلاس میں شام سات بجے دکانیں بندکرنے کے معاملے پرتاجربرادری سے بات کریںگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...