یہ سال سندھ میں گڈ گورننس، ترقی کاسال ہے،منظوروسان

wasanکراچی ، صوبائی وزیر منظور وسان نے کہا ہے کہ یہ سال سندھ میں گڈ گورننس اور ترقی کا سال ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صفائی ستھرائی کے حوالے سے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ایم کیو ایم سندھ حکومت کےساتھ ہے ۔ اجلاس میں دیر سے پہنچنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ سڑکوں پر اس قدر رش تھا کہ آدھا گھنٹہ ٹریفک میں ہی لگ گیا ۔ یاد رہے کہ منظور وسان نے گزشتہ روز ہی حلف اٹھایا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top