Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

رینجرز کے ہاتھوں انہتائی مطلوب ڈکیت ساتھی سمیت گرفتار

سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے دو کارندے گرفتار کرلئے،...

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

رضاربانی دوبارہ چیئرمین سینیٹ ہوں گے،منظوروسان

wasan-3کراچی پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر منظور وسان نے ایک بار پھر پیش گوئی کرتے ہوے کہا ہے کہ رضاربانی دوبارہ چیئرمین سینیٹ ہوں گے،3 مارچ سکون سے گزرگیاتوعام انتخابات بھی ہوجائیں گے۔خواب دیکھنے کے حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بعدپاکستان میں اتحادی حکومت بنے گی اورپیپلزپارٹی کااگلے عام انتخاب میں اہم کردارہوگا،انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کے بعدعمران خان کاکوئی کردارنہیں ہوگا۔

Open chat