دھمکیاں نہ دی جائیں،نیب کا مہمان بننےکوتیارہوں، وسان

wasan-3کراچی پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ انتقامی کارروائیوں سے صورت حال مزید بگڑے گی، انہوں نے کہا کہ دھمکیاں  نہ دی جائیں،نیب کامہمان بننےکوتیارہوں،سندھ کی جیلیں صاف کرا دیں، کھانا اچھا ملے گا، کچھ نہیں ہونے والا، ملک ایسے ہی چلتا رہے گا، پیرپگاراکے خلاف بھی نیب ریفرنس ہیں،انہیں کیوں نہیں بلایا جاتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top