جون کے بعدعمران خان خود ہی استعفیٰ دے دیں گے،وسان

کراچی پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ جون کے بعد حالات ایسے ہوں گے کہ عمران خان خود ہی استعفی دیں گے۔نجی چینل کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری وڈیو میں منظور وسان نے کہاwasan-3 ہے کہ جس طرح حکومت ٹوئٹر سے چلائی جارہی ہے اس طرح حکومتیں نہیں چلائی جاتیں، عمران خان سے عوام کا اعتماد ختم ہوچکا ہے، عمران خان کو ان کی اپنی پارٹی کی طرف سے الجھن کا شکار کرایا جارہا ہے، پارٹی رہنماوں کی طرف سے ایسے حالات پیدا کئے جائیں گے جس سے عمران خان کی اہمیت ختم ہوجائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top