Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

رینجرز کے ہاتھوں انہتائی مطلوب ڈکیت ساتھی سمیت گرفتار

سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے دو کارندے گرفتار کرلئے،...

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

وسیم مصطفیٰ سومرونے صفائی کے کاموں کامعائنہ کیا

05-01-18کراچی بلدیہ غربی میں جاری صفائی ستھرائی کے دوران یونین کونسلوںمیںموجود عوامی مسائل کے خاتمہ کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کوبروئے کار لایا جائے ان خیالات کا اظہار میونسپل کمشنر بلدیہ غربی وسیم مصطفی سومرو نے سائٹ زون میں جاری صفائی ستھرائی اور کچرے وملبے کی منتقلی کے کاموں کا معائنہ کیا میونسپل کمشنرنے موقع پر موجود افسران و عملے کو ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ صفائی کے دوران مو جودوسائل کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے ہر قسم کی ہلکی و بھاری مشینری استعمال کی جائے اور ان مقامات پر جہاں مشینری کا استعمال ممکن نہیں وہاں ہینڈ ٹرالی کے زریعہ کچرے کی منتقلی کو ممکن بنایا جائے اندرونی گلیوں ،سڑکوں ،شاہراہوں کے ساتھ ساتھ گرین بیلٹس کی صفائی پر بھی خصوصی توجہ دی جائے

Open chat