Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اے ایس آئی محمد بخش کا ٹریننگ سینٹر کراچی میں تبادلہ

کشمور زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے والے سندھ پولیس کے بہادر افسر محمد بخش کا کراچی میں پولیس...

رینجرز اینٹی ٹیررسٹ ونگ میں تقریب

رینجرز اینٹی ٹیررسٹ ونگ میں تقریب، مختلف کارروائیوں میں برآمد کیا گیا سامان کی اصل مالکان کے...

واٹربورڈ ان ایکشن،نادہندگان کے پانی کے کنکشن منقطع

واٹربورڈ کا نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز، واجبات ادا نہ کرنےوالے سیکڑوں صارفین کے پانی کے...

بختاور کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہاوس میں ہوگی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور...

مخصوص شادی ہال کوتوڑنے کاتاثرغلط ہے،میئرکراچی

waseem akhter neکراچی میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ مخصوص شادی ہال یا عمارتوں کو توڑا جا رہا ہےکراچی کے تمام علاقوں میں جو کے ایم سی کی حدود میں واقع ہیں کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کھیل کے میدانوں، پارکوںاور فلاحی پلاٹوںپر قائم تجاوزات ختم کی جائیں گی موقراخبارکی نیوزویب سائٹ کے مطابق یہ بات انہوں نے محکمہ اینٹی انکروچمنٹ کے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہی، میئرنے کہا کہ یہ بات باعث تعجب ہے کہ کے ایم سی کی زمینوں پر بعض غیر متعلقہ اداروں کی جانب سے لیز دی گئی ہے جو قانون کی صریحاً خلاف ورزی ہے اور کے ایم سی ان اداروں کے خلاف کارروائی کرے گی میئر کراچی نے سینئر ڈائریکٹر انسداد تجاوزات کو ہدایت کی کہ اگر کسی کے پاس لیز کے کاغذات یا دیگر کوئی قانونی دستاویزات موجود ہیں اور قواعد پر پورے اترتے ہیں تو اس پلاٹ کو اسی تناظر میں رکھتے ہوئے کارروائی کی جائے

Open chat